ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے سائن اپ کر لیا December 31, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے اب تک کی سب سے بڑے رجسٹرڈ کھلاڑی کے نام کا اعلان کردیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے سپر سٹار ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل سیزن 10 کے ڈرافٹ کیلئے سائن اپ کر لیاہے