ڈیوٹی چھوڑ کر ٹک ٹاک پر مصروف پولیس اہلکار، وردی کا وقار داؤ پر لگ گیا June 25, 2025 لاہور (روشن پاکستان نیوز) — سوشل میڈیا کا بڑھتا ہوا رجحان جہاں ایک طرف عوامی رابطے کا موثر ذریعہ بن چکا ہے، وہیں دوسری جانب یہ پیشہ ورانہ اداروں کے لیے ایک چیلنج بنتا جا رہا ہے، خاص طور پر جب بات قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ہو۔ حالیہ