منگل,  08 اپریل 2025ء

ڈیموکریٹس گروپ کا اسلام آباد چیمبر کے خلاف احتجاج کا اعلان، ممبرز کے حقوق کی بازیابی کی جدوجہد جاری

ڈیموکریٹس گروپ کا اسلام آباد چیمبر کے خلاف احتجاج کا اعلان، ممبرز کے حقوق کی بازیابی کی جدوجہد جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ICCI) میں ڈیموکریٹس گروپ نے ممبرز کے حقوق کی بازیابی کے لیے بھرپور احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ گروپ کے صدر سید ندیم منصور نے کہا کہ یہ جدوجہد کسی ایک فرد یا گروپ کی نہیں بلکہ تمام ممبران،