
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے یوٹیوبرز کے ڈیلی وی لاگنگ پر حیرانی کا اظہار کیا۔ اداکارہ بشریٰ انصاری نے ایک نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جہاں انہوں نے ڈیلی وی لاگنگ کرنے والے یوٹیوبرز کے حوالے سے گفتگو