قومی بچت بینک ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس کے منافع کی نئی شرح ، دیکھیں March 22, 2024 کراچی (روشن پاکستان نیوز)قومی بچت یا قومی بچت بینک نے 19 مارچ 2024 سے مختلف سرمایہ کاری سرٹیفکیٹس کے منافع کی شرح پر نظر ثانی کی ہے۔ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح کو 14.1 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے کیونکہ پچھلے دو مہینوں میں اس پر تین