نواز شریف حرام ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے، ان کو لانے والوں کا احتساب کون کرے گا؟ حافظ نعیم الرحمان December 14, 2025
عوام کیلئے بری خبر،پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونیکا امکان January 25, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کے بعد اس بار نگران حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے،رپورٹ کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے 31 جنوری سے 15 فروری تک کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی