ڈیجیٹل بینکنگ ہی مستقبل ہے، ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک ’ایزی والا بینک‘ کے ذریعے اسے حقیقت بنا رہا ہے February 19, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بینکنگ کا روایتی تصور ہمیشہ کے لیے بدل چکا ہے۔ لمبی قطاریں، نہ ختم ہونے والا کاغذی کام اور مخصوص بینکنگ اوقات اب ماضی کا حصہ بن چکے ہیں۔ ایک ایسی دنیا میں جہاں سب کچھ صرف ایک ٹچ کی دوری پر ہے، ایزی پیسہ ڈیجیٹل