
ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں حضرت شاہ جلال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو سیکشن میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث ایئرپورٹ پر ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کے بعد انتظامیہ نے فوری طور پرایئرپورٹ کی تمام پروازوں کی