هفته,  21 دسمبر 2024ء

ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل شہید

ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل شہید

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) فیصل آباد میں تھانہ گلبرگ کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شہید پولیس اہلکار ندیم ڈیوٹی سے گھر واپس جارہا تھا۔ پولیس اہلکار کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے الائیڈ اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔