حافظ آباد( شوکت علی وٹو ) ڈپٹی کمشنر حافظ آباد، عبدالرزاق نے ضلع کے مختلف تعلیمی اداروں، ہسپتالوں اور ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے شجرکاری مہم کے سلسلے میں گورنمنٹ ہائی سکول میں پودا لگایا اور جشن سٹیم مقابلہ جیتنے والے طلباء سے ملاقات کی۔ اس