سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم نے اتحادی سنیٹرز کو اعشائیہ پر کل مدعو کر لیا November 8, 2025
ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق کا عوامی مسائل کے حل کے لیے سبزہ زار لان میں روزانہ دفتر قائم کرنے کا اعلان January 20, 2025 حافظ آباد (شوکت علی وٹو) ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے عوامی مسائل کے حل اور شہریوں سے براہ راست ملاقات کے لیے سبزہ زار لان میں روزانہ دفتر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس دفتر میں وہ صبح 9 بجے سے ساڑھے گیارہ بجے تک موجود ہوں گے