جمعرات,  23 جنوری 2025ء

ڈونلڈ ٹرمپ کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی پر مجرم قرار

ڈونلڈ ٹرمپ کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی پر مجرم قرار

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکا کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کو سزا سنادی گئی، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی پر مجرم ٹھرادیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا نیویارک کی جیوری نے سنائی، ڈونلڈ ٹرمپ پر 34 الزامات عائد کیے گئے