اسلام آباد میں بھارت کے یومِ جمہوریہ پر یومِ سیاہ، کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بھرپور احتجاجی مظاہرہ January 26, 2026
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال حافظ آباد کے سینٹری ورکرز تنخواہوں سے محروم January 20, 2025 حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال حافظ آباد کے 85 سینٹری ورکرز خواتین و مرد جو نجی کمپنی کے تحت کام صفائی ستھرائی کرتے ہیں ہسپتال کو صاف رکھتے ہیں پچھلے 4 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں سینٹری ورکرز جن میں 45 عورتیں اور 40 مرد شامل ہیں