جمعه,  07 نومبر 2025ء

ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال میں طبی امداد نہ ملنے کے باعث مریض جاں بحق

حافظ آباد: ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال میں طبی امداد نہ ملنے کے باعث مریض جاں بحق

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال ہسپتال حافظ آباد میں بنیادی سہولتوں کے فقدان،ایمرجنسی میں ای سی جی کرنے کے لیے لگانے والی جیل تک نہیں، ایس کے انجیکشن نہیں ہے محمد اشرف سکنہ محلہ قادرآباد حافظ آباد شخص کو ہارٹ اٹیک ہوا جسے اس کی فیملی علاج کے لیے