باوردی رقص وردی کی توہین؟ پنجاب پولیس اہلکاروں کی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر شدید بحث چھڑ گئی April 18, 2025
سانگھڑ, ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5 بچےجاں بحق April 3, 2024 سانگھڑ (روشن پاکستان نیوز) سانگھڑ میں ہینڈ پمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5 کمسن بچے جاں بحق ہوگئے۔ سانگھڑ کے گاؤں نیاز بھٹی میں 3 روز کے دوران 5 کمسن بچے دم توڑ گئے۔ ڈپٹی کمشنر سانگھڑ کے مطابق بچوں کو قے، بخار اور اسہال کی شکایت کے ساتھ