
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سائنس فکشن فلم ’Pacific Rim‘ میں دکھایا گیا دماغ سے دماغ تک رابطہ، جسے ’ڈرفٹنگ‘ کہا جاتا ہے، محض فلمی تصور نہیں رہا۔ حالیہ سائنسی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ انسانوں کے درمیان براہِ راست دماغی رابطہ ممکن ہے، وہ بھی بغیر کسی سرجری