اسلامی اقدار کی داعی، خود بے عمل؟ ڈاکٹر نبیہہ علی خان تنقید کی زد میں July 8, 2025 اسلام آباد (شہزاد انور ملک) — یوٹیوبر، ٹی وی میزبان اور نفسیاتی ماہر ڈاکٹر نبیہہ علی خان اس وقت سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں، جہاں صارفین نے ان پر دوہرا معیار اپنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ ایک جانب