ڈاکٹر فائق علی تارڑ کو پی ایچ ایف ایم سی کا ڈسٹرکٹ منیجر کا اضافی چارج تفویض March 24, 2025 حافظ آباد (شوکت علی وٹو)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حافظ آباد ڈاکٹر فائق علی تارڑ کو پی ایچ ایف ایم سی کے ڈسٹرکٹ منیجر کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔ ڈاکٹر فائق علی تارڑ کاکہنا تھا کہ