اتوار,  10  اگست 2025ء

ڈاکٹر شمس الرحمان کے خلاف اہلیہ کی سنگین الزامات پر مقدمہ درج، شوہر کا مؤقف بھی سامنے آ گیا

کڑیانوالہ: جعلی نکاح، نازیبا ویڈیوز و تصاویر کے ذریعے بلیک میلنگ – جعلی پیر ڈاکٹر شمس الرحمان کے خلاف مقدمہ درج، گرفتار
ڈاکٹر شمس الرحمان کے خلاف اہلیہ کی سنگین الزامات پر مقدمہ درج، شوہر کا مؤقف بھی سامنے آ گیا

اسلام آباد (منصور ظفر) — اعوان شریف، تحصیل و ضلع گجرات کے رہائشی ڈاکٹر شمس الرحمان ولد عبدالغنی کے خلاف اُن کی اہلیہ کی جانب سے سنگین نوعیت کے الزامات پر مقامی تھانہ کڑیانوالہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ خاتون کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست میں