پنجاب میں ضمنی انتخابات، قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 6 نشستوں پر لیگی امیدواروں کو برتری حاصل November 23, 2025
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خطاب کے دوران فاروق ستار سو گئے ،دیکھیں October 8, 2024 معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خطاب کے دوران متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے سونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اس سیشن میں ڈاکٹر ذاکر نائیک رشوت کے خلاف لیکچر دے رہے تھے جس دوران رہنما ایم کیو ایم فارق ستار