
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے برکس ممالک کو ڈالر کے مقابلے میں کرنسی لانے پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ ریپبلکن گورنرز ایسوسی ایشن کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ برکس ممالک نئی کرنسی بنانا چاہتے اور امریکی کرنسی ڈالر