اتوار,  22 دسمبر 2024ء

ڈالر مزید سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار

ڈالر مزید سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی ہے دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 19 پیسے سستا ہو گیاجس سے امریکی کرنسی کی قیمت 277