چین کے مجوزہ میگا ڈیم سے بھارت کو خدشات، نئی دہلی نے ڈیم منصوبوں پر کام تیز کردیا August 25, 2025 نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کو خدشہ ہے کہ تبت میں چین کے مجوزہ میگا ڈیم کی تعمیر خشک موسم میں دریائے برہم پتر (یارلنگ زانگبو) کے پانی کے بہاؤ کو 85 فیصد تک کم کر دے گی۔ رائٹرز کے مطابق بھارتی حکومت کی ایک تجزیاتی رپورٹ اور چار معتبر