چین کا اہم اقدام، بھارتی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی June 9, 2025 بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے ایک اہم تجارتی فیصلہ کیا ہے، جو بھارتی معیشت کے لیے خطرے کی علامت ثابت ہو سکتا ہے۔ بھارت کو نایاب دھاتوں کی برآمد پر چین نے پابندی لگا دی ہے، جس کے بعد اب بھارتی آٹو انڈسٹری شدیدبحران کاشکار ہے۔ آٹو انڈسٹری میں چین