چین نے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر یورپی یونین کے فیصلے کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا November 5, 2024 بیجنگ (روشن پاکستان نیوز) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے الیکٹرک گاڑیوں سے متعلق یورپی یونین کے فیصلے کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ چین نے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر یورپی یونین کے اینٹی سبسڈی اقدامات کے حتمی فیصلے کو ڈبلیو ٹی او کے