جمعه,  25 جولائی 2025ء

چین نے روس کو اسلحہ فراہم کرنے کے یوکرینی الزامات کی سختی سے تردید کردی

چین نے روس کو اسلحہ فراہم کرنے کے یوکرینی الزامات کی سختی سے تردید کردی

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ نے یوکرین کی جانب سے عائد کیے گئے ان الزامات کی ’سختی سے تردید‘ کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ چین روس کو مہلک ہتھیار، خصوصی کیمیائی اشیاء، گن پاؤڈر اور دفاعی صنعت کے اجزاء فراہم کر رہا ہے۔ یہ وضاحت چینی وزارت