بدھ,  14 جنوری 2026ء

چین نے بجلی بنانے کا نیا طریقہ ایجاد کرلیا

چین نے بجلی بنانے کا نیا طریقہ ایجاد کرلیا

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے ماحول دوست بجلی بنانے کا نیا طریقہ ایجاد کرلیا ہے۔ چین کے صوبہ گونسو کے شہر میں سورج کی شعاعوں اور نمک سے بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ 12 ہزار عکس نما  شمسی شعاعوں کو مرکزی ٹاور پر مرکوز کرتے ہیں،