
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دنیا کے مختلف ملکوں کی مصنوعات پر ٹیرف یعنی محصولات لگانے کے سلسلے میں امریکی محکمہ تجارت کی جانب سے حال ہی میں چار جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں تیارکردہ سولر پینل کی درآمد پر3521 فیصد ٹیرف لگا دیا