پیر,  21 جولائی 2025ء

چینی کی قیمتیں کنٹرول نہ ہو سکیں، مختلف شہروں میں مہنگے داموں فروخت جاری

چینی کی قیمتیں کنٹرول نہ ہو سکیں، مختلف شہروں میں مہنگے داموں فروخت جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  چینی کی قیمتیں کنٹرول نہ ہو سکیں، مختلف شہروں میں مہنگے داموں فروخت جاری ہے۔ چنیوٹ میں چینی کی قیمت بلند ترین سطح پر برقرار ہے، پرچون مارکیٹ میں چینی 200 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے، ہول سیل مارکیٹ میں چینی فی کلو 185