منگل,  11 نومبر 2025ء

چینی کی قیمتوں پر قابو پانے کیلیے حکومت نے حکمت عملی بنا لی

چینی کی قیمتوں پر قابو پانے کیلیے حکومت نے حکمت عملی بنا لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  چینی کی قیمتوں پر قابو پانے کیلیے حکومت نے حکمت عملی تیار کر لی جس کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ چینی کی پرچون اور تھوک کی قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا جبکہ حکومت قیمتوں میں