پیر,  03 نومبر 2025ء

چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، انتظامیہ مافیا کے سامنے بے بس

چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، انتظامیہ مافیا کے سامنے بے بس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قیمتوں میں مزید اضافے کے بعد چینی عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی ، مختلف شہروں کی انتظامیہ قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں بے بس نظر آ رہی ہے۔ کئی شہروں میں دکانداروں نے خود ساختہ قیمتیں بڑھائی ہیں ،اوپن مارکیٹ میں چینی سرکاری قیمت پر میسر