بدھ,  30 جولائی 2025ء

چینی کا بحران شدت اختیار کر گیا: دکانداروں نے کاروبار بند کرنے پر غور شروع کر دیا

چینی کا بحران شدت اختیار کر گیا: دکانداروں نے کاروبار بند کرنے پر غور شروع کر دیا

اسلام آباد (رپورٹ: ایم اے شام) — پی ڈی ایم حکومت کی ناقص پالیسیوں نے ایوب خان کے دور کی یاد تازہ کر دی ہے، جب اشیائے خوردونوش عوام کی پہنچ سے باہر ہو گئی تھیں۔ جڑواں شہروں (اسلام آباد و راولپنڈی) میں چینی، گُڑ اور شکر کی شدید قلت