
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیشی ٹیم آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں اپنے باقی گروپ اسٹیج میچز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کپتان نجم الحسن شانتو کی قیادت میں دبئی سے اسلام آباد پہنچی، بنگلہ دیش اپنے پہلے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025