جمعه,  21 مارچ 2025ء

چیمپیئنز ٹرافی جیتنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا ٹیم کیلئے بڑے انعام کا اعلان

چیمپیئنز ٹرافی جیتنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا ٹیم کیلئے بڑے انعام کا اعلان

دبئی(روشن پاکستان نیوز) چیمپیئنز ٹرافی جیتنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کیلئے بڑے انعام کا اعلان کردیا۔ بی سی سی آئی بھارتی ٹیم کو 58 کروڑ بھارتی روپے دے گا، یہ رقم ٹورنامنٹ میں فتح کا حصہ بننے والے کھلاڑیوں، کوچنگ عملے اور سلیکشن کمیٹی کے ارکان میں