جمعه,  21 فروری 2025ء

چیمپیئنز ٹرافی، پاکستان میں 29 سال بعد کرکٹ بڑا میلہ

چیمپیئنز ٹرافی، پاکستان میں 29 سال بعد کرکٹ بڑا میلہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تمام تر خدشات اور پڑوسی ملک کی بدگمانیوں و منفی رپورٹنگ کے باوجود آج آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا آغاز کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ سے ہورہا