
لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں جاری آئی سی سی چمیپئنز ٹرافی کے دوران لاہور پولیس کے 129 اہلکاروں کو سکیورٹی ڈیوٹیوں سے غیر حاضر پایا گیا جس کے بعد ایس ایس پی آپریشنز لاہور نے غیر حاضر اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کرنے کا حکم دے دیا۔ پولیس ذرائع کے