
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے چیمپئنز ٹرافی کے اپنے تمام میچ دبئی میں کھیلنے کی وجہ سے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے غیر منصفانہ فائدے کے خدشات ظاہر کردیے۔ پیٹ کمنز نے بھارت کے ایک وینیو پر کھیلنے کو بڑا ایڈوانٹیج قرار دیا اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی