چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج کو شامل نہ کرنے پر روہت شرما منافق قرار February 12, 2025 لاہور (روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ سے جسپرت بمراہ کے متبادل کے طور پر محمد سراج کے بجائے ہرشیت رانا کو شامل کرنے پر شائقین کرکٹ برس پڑے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم کے لیے ان کے مرکزی فاسٹ بولر جسپرت بمراہ کا انجری کے