جمعه,  04 اپریل 2025ء

چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام :3ہزار 162 بچوں کی کامیاب ہارٹ سرجری

چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام :3ہزار 162 بچوں کی کامیاب ہارٹ سرجری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت 3ہزار 162 بچوں کی کامیاب ہارٹ سرجری کی گئی،وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر ہر ماہ غیر ملکی چلڈرن ہارٹ سرجن کی ٹیم دورہ کرے گی۔ پروگرام کے تحت ملک بھر سے 7436 مریض بچوں کی رجسٹریشن ہو چکی