







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف ایڈوائزر بنگلہ دیش کے معاون خصوصی (خزانہ) انیس الزماں چوہدری نے وزیر مملکت خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی سے وزارت خزانہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اقتصادی تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے اور مشترکہ