هفته,  23 نومبر 2024ء

چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن کا وفد الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا جائزہ لینےبرازیل پہنچ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا وفد الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معائنہ کرنے برازیل پہنچا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ ایک وفد کے ہمراہ برازیل گئے جس میں صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز چوہان، ڈی جی آئی ٹی خضر

چیف الیکشن کمشنرکومینڈیٹ چوری کرانے پرسخت سزا ملنی چاہیے، ڈاکٹر یاسمین راشد کا مطالبہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)انسداددہشتگردی عدالت میں پیشی کے بعد تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے کارکنان کو 9 ماہ بعد 9مئی مقدمات میں گرفتارکیا جا رہا ہے ۔ پرامن احتجاج کر نےپربھی ہمارےکارکنوں کوگرفتارکر لیا جاتا ہے ، ڈاکٹر یاسمین

ڈریں گے نہ پیچھے ہٹیں گے،کریمنل لا ءکا آئی ایم ایف سے کیا تعلق؟سیٹیں چھینی گئیں تو مزاحمت کرینگے، پی ٹی آئی رہنماؤں کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیرومرکزی رہنماعمرایوب ،سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ الیکشن کمشنر کو کینیڈا میں سفیر بنانے کا کہا جا رہا ہے اور بدلے میں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ اس وقت فارم 47 فارم 45 کا اصول نہیں ہے۔ انہوں نے

دواہم سینیٹرز نے چیف الیکشن کمشنر کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا، دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر طاہر بزنجو اور سینیٹر مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر طاہر بزنجو نے کہا کہ بلوچستان میں حقیقی عوامی نمائندوں کو شکست ہوئی اور صوبے میں

چیف الیکشن کمشنرکے چیف سیکرٹریزسے رابطے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز  )چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کاچاروں چیف سیکرٹریزسےٹیلی فونک رابطہ چیف الیکشن کمشنرکاچاروں آئی جیزسےبھی رابطہ،سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنےکی ہدایت،چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ جلدازجلدسیکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کومکمل کیاجائے، ووٹرز،ڈی آراوزاورآراوزکےدفاترکومکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے،چیف الیکشن کمشنرکا بلوچستان میں دہشتگردی کےواقعات پردکھ اورافسوس کااظہار،چیف