جمعرات,  18  ستمبر 2025ء

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کا نیشنل پریس کلب کا دورہ، سپورٹس روم کا افتتاح اور نوجوانوں کے لیے اہم اعلانات

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کا نیشنل پریس کلب کا دورہ، سپورٹس روم کا افتتاح اور نوجوانوں کے لیے اہم اعلانات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ، میٹ دی پریس پروگرام میں شرکت، نئے تزئین شدہ این پی سی سپورٹس روم کا افتتاح بھی کیا،پریس کلب پہنچنے پر سیکرٹری این پی سی، نائب صدر سید ظفر