بدھ,  12 فروری 2025ء

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد گرفتار

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد گرفتار

کراچی (میاں خرم شہزاد): مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ان کے گھر سے گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آفاق احمد کے خلاف درج ایف آئی آر میں دہشت گردی سمیت جلاؤ گھیراؤ اور دیگر سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں۔ اطلاعات