هفته,  23 نومبر 2024ء

چیئرمین سینیٹ

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کردیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یوسف رضا گیلانی

نئے چیئرمین سینیٹ کے لیے یوسف رضا گیلانی سب سےمضبوط امیدوار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں حکومت سازی کا فارمولا طے ہونے کے بعد چیئرمین سینیٹ کے حوالے سے مشاورت شروع ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے لیے شہباز شریف اور صدر کے لیے آصف علی زرداری کا نام فائنل کر لیا گیا

ایسے ہی سلیکشن کرانی ہے تو آئین بدل دیں،سینیٹر کامران مرتضیٰ ایوان میں پھٹ پڑے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینیٹر کامران مرتضیٰ نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کمشنر پنڈی کے بیان سے پنجاب کے مینڈیٹ کا پتہ چل گیا ہے، کمشنر نے بہت سخت الزام لگایا ہے، اگر ایسی سلیکشن کرنی ہے تو آئین بدل دیں۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ نے ایوان

آئندہ اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کون ؟ دیکھیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان آئینی عہدوں پر تعاون کے لیے بات چیت جاری ہے اور اس تناظر میں اہم سوال یہ ہے کہ قومی اسمبلی کا اگلا اسپیکر اور سینیٹ کا چیئرمین کون ہوگا۔ یہ سوال سیاسی حلقوں میں زیر بحث ہے اور