جمعه,  14 نومبر 2025ء

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سحر کامران کی مبارکباد، جمہوریت کے فروغ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

بلاول بھٹو کو نشانِ امتیاز ملنا پیپلز پارٹی اور قوم کیلئے باعثِ فخر ہے، سحر کامران
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سحر کامران کی مبارکباد، جمہوریت کے فروغ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  پاکستان پیپلز پارٹی کی ممتاز رہنما اور رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور دیگر عہدیداران کو انتخاب پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں