
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین این آئی آر سی جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ سیکریٹری وزارت اوورسیز پاکستانیز نے شوکت عزیز صدیقی سے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کی،سیکریٹری ڈاکٹر ارشد محمود نے جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کی کارکردگی