![](https://roshanpakistannews.com/wp-content/uploads/2025/02/coas-2-300x171.jpg)
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے گاڑیوں کی خریداری فریز ہونے کی تصدیق کردی اور کہا خزانہ کمیٹی کے حتمی منٹس تک گاڑیوں کا معاملہ فریز ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ، جس میں چیئرمین ایف بی