بدھ,  13  اگست 2025ء

چہلم حضرت امام حسینؓ: راولپنڈی پولیس کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی انتظامات، سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت اہم اجلاس

چہلم حضرت امام حسینؓ: راولپنڈی پولیس کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی انتظامات، سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت اہم اجلاس

راولپنڈی (محمد زاہد خان) چہلم حضرت امام حسینؓ کے سلسلے میں سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی پوٹھوہار، ایس پی راول، ایس