منگل,  22 اکتوبر 2024ء

چہرے کے درجہ حرارت سے دائمی بیماریوں کا پتہ لگانا اب ممکن

چہرے کے درجہ حرارت سے دائمی بیماریوں کا پتہ لگانا اب ممکن

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)  ذیابیطس جیسی دائمی بیماریوں کی اسکریننگ ایک دن اتنی ہی آسان ہوسکتی ہے جتنا کہ آپ کی ناک، آنکھوں یا گالوں کا درجہ حرارت چیک کرنا آسان ہے۔ محققین کی رپورٹ کے مطابق چہرے کے مختلف حصوں کا درجہ حرارت مختلف دائمی بیماریوں سے منسلک ہوتا ہے