سابق کرکٹرز پر بیانات دینے کے بجائے اپنی کارکردگی سے تنقید کا جواب دو، آفریدی کا شاداب کو مشورہ February 20, 2026
چھوٹے بچوں کے کپڑے رات کو باہر سُکھانے پر سائنس کیا کہتی ہے؟ January 21, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہمارے معاشرے میں یہ توہم پرستی عام ہے کہ چھوٹے بچوں کے کپڑے رات کو باہر فضا میں کھلے عام نہیں سکھانے چاہیے۔ اکثر خاندان جے بزرگ بھی ایسا کرنے سے منع کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ رات کے وقت منفی قوتیں فضا میں